کان میلیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کان کے معمولی مرض کی دیکھ بھال کرنے اور میل نکالنے والا شخص، کان کار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کان کے معمولی مرض کی دیکھ بھال کرنے اور میل نکالنے والا شخص، کان کار۔